☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26114
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26114
حدیث نمبر: 26114 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٢٥٦ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم عن عبد اللَّه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم، حضرت ابو معمر اور حضرت ابو البختری یہ سب حضرات فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا؛ سنجیدگی اور مذاق مں ت جھوٹ بولنا درست نہیں ہے، پھر حضرت عبد اللہ نے یہ آیت تلاوت فرمائی۔:: اللہ سے ڈرو اور ہو جاؤ سچے لوگوں کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27256، ترقيم محمد عوامة 26114)
پچھلی حدیث → (26113) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26115)