حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ بَدْرٍ، قَالَ: " أَتَيْتُ أَبَا وَائِلٍ يَوْمَ جُمُعَةٍ وَهُوَ يُسَخَّنُ لَهُ الْمَاءُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بدر کہتے ہیں کہ میں جمعہ کے دن ابو وائل کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان کے لئے پانی گرم کیا جا رہا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 261]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 261، ترقيم محمد عوامة 261)