☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 26091
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 26091
٢٧٢٣٢ - حدثنا شبابة بن سوار قال: حدثنا شعبة عن عبدربه بن سعيد عن مولى (لأبي) (١) موسى عن سعيد (بن) (٢) (أبي) (٣) الحسن عن أبي بكرة أنه دعي إلى شهادة فقام له رجل من مجلسه فقال له: إن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم نهى إذا قام الرجل للرجل عن مجلسه أن يجلس فيه، ونهى النبي أن يمسح الرجل يده بثوب من لا يكسوه (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن ابی الحسن فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بکرہ کو گواہی کے لیے بلایا گیا تو ایک آدمی ان کے لیے اپنی جگہ سے کھڑا ہوگیا تو آپ نے اس سے فرمایا، بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہے اس بات سے کہ جب ایک آدمی دوسرے آدمی کے لیے اپنی جگہ سے کھڑا ہوجائے تو وہ شخص اس کی جگہ بیٹھ جائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ آدمی اپنا ہاتھ پھیرے اس شخص کے کپڑے کے ساتھ جس کو اس نے پہنا نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27232]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27232، ترقيم محمد عوامة 26091)
← Previous Hadith (26090) Back to Bab Next Hadith → (26092)