☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26078
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26078
حدیث نمبر: 26078 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٢١٨ - حدثنا عبدة بن سليمان عن عبيد اللَّه (عن) (١) سعيد (بن) (٢) أبي سعيد قال: رأيت ابن عمر وهو يناجي رجلًا، فأدخلت رأسي بينهما فضرب ابن عمر صدري وقال: إذا رأيت اثنين يتناجيان فلا تدخل بينهما إلا بإذنهما (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن ابی سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ کسی آدمی سے سرگوشی کر رہے تھے میں نے بھی اپنا سر ان دونوں کے درمیان داخل کردیا تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے میرے سینہ پر مارا اور فرمایا: جب تم دو آدمیوں کو سرگوشی کرتے ہوئے دیکھو تو ان دونوں کے درمیان مت گھسو مگر ان کی اجازت سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27218]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27218، ترقيم محمد عوامة 26078)
پچھلی حدیث → (26077) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26079)