☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26077
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26077
حدیث نمبر: 26077 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٢١٧ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن (١) الأحوص قال: قال عبد اللَّه: إذا كان (ثلاثة) (٢) نفر (٣) (ينتجى) (٤) اثنان دون واحد فإن ذلك يسؤه (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الاحوص فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا جب تین افراد کا گروہ ہو تو دو شخص تیسرے کو چھوڑ کر سرگوشی نہ کریں، پس بیشک یہ بات اس کو تکلیف میں مبتلا کر دے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27217]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27217، ترقيم محمد عوامة 26077)
پچھلی حدیث → (26076) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26078)