☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26075
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26075
حدیث نمبر: 26075 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٢١٥ - حدثنا محمد بن بشر وعبد اللَّه بن نمير قالا: حدثنا (عبيد اللَّه) (١) عن نافع عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا كان ثلاثة فلا يتسار اثنان دون الآخر"، وقال ابن نمير: يتناجى (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تین افراد ہوں تو ان میں دو تیسرے کے علاوہ سرگوشی ہرگز مت کریں اور حضرت ابن نمیر نے یتناج کا لفظ نقل فرمایا بمعنی سرگوشی کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27215]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27215، ترقيم محمد عوامة 26075)
پچھلی حدیث → (26074) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26076)