☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26065
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26065
حدیث نمبر: 26065 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٢٠٥ - حدثنا وكيع عن هشام عن أبيه أنه كان له مدهن من عاج يدهن فيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ کے پاس ہاتھی کی ہڈی سے بنی ہوئی تیل کی شیشی تھی جس میں سے وہ تیل لگاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27205]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27205، ترقيم محمد عوامة 26065)
پچھلی حدیث → (26064) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26066)