☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26064
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26064
حدیث نمبر: 26064 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٢٠٤ - حدثنا عبدة عن هشام قال: رأيت أبي يدهن في مدهن من عظام الفيل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد حضرت عروہ کو دیکھا کہ وہ ہاتھی کی ہڈی سے بنی ہوئی تیل کی شیشی میں سے تیل لگاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27204، ترقيم محمد عوامة 26064)
پچھلی حدیث → (26063) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26065)