☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26063
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26063
حدیث نمبر: 26063 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٢٠٣ - حدثنا حفص (بن) (١) غياث عن هشام بن عروة (عن عروة) (٢) أنه كان له مشط من عظام الفيل، ومدهن من عظام الفيل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ کے پاس ہاتھی کی ہڈیوں کی کنگھی تھی اور ہاتھی کی ہڈیوں سے بنی ہوئی تیل کی شیشی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27203، ترقيم محمد عوامة 26063)
پچھلی حدیث → (26062) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26064)