☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26045
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26045
حدیث نمبر: 26045 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧١٨٤ - حدثنا عباد بن العوام عن غالب قال: سألت الحسن (أو) (١) سأله رجل عن الرجل يأخذ عن الرجل الشيء فيقول: (لا يكن) (٢) بك السوء، أو صرف عنك السوء، قال: فقال: (يقول) (٣) : (لا يكن) (٤) بك السوء، فإنه (إلا) (٥) يكن (به) (٦) خير من أن يكون به ثم يُصرف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی دوسرے سے کوئی چیز لے اور اسے کہے کہ تیرے پاس کوئی برائی نہ رہے یا برائی تجھ سے دور کردی جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ کہے ک ہ تیرے پاس برائی نہ رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27184]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27184، ترقيم محمد عوامة 26045)
پچھلی حدیث → (26044) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26046)