٢٧١٨٤ - حدثنا عباد بن العوام عن غالب قال: سألت الحسن (أو) (١) سأله رجل عن الرجل يأخذ عن الرجل الشيء فيقول: (لا يكن) (٢) بك السوء، أو صرف عنك السوء، قال: فقال: (يقول) (٣) : (لا يكن) (٤) بك السوء، فإنه (إلا) (٥) يكن (به) (٦) خير من أن يكون به ثم يُصرف.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی دوسرے سے کوئی چیز لے اور اسے کہے کہ تیرے پاس کوئی برائی نہ رہے یا برائی تجھ سے دور کردی جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ کہے ک ہ تیرے پاس برائی نہ رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27184]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27184، ترقيم محمد عوامة 26045)