☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26042
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26042
حدیث نمبر: 26042 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧١٨١ - حدثنا الثقفي عن أيوب عن أبي قلابة قال: (لا) (١) تحدث بالحديث من لا يعرفه، (فإن من لا يعرفه يضره) (٢) ولا ينفعه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے ارشاد فرمایا: تم اس شخص کو اپنی بات مت بتاؤ، جو اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتا۔ اس لیے کہ جو اس معاملہ کے بارے میں کچھ نہیں جانتا وہ نقصان پہنچائے گا، اور کم ازکم کوئی فائدہ بھی نہیں پہنچائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27181]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27181، ترقيم محمد عوامة 26042)
پچھلی حدیث → (26041) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26043)