☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26034
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26034
حدیث نمبر: 26034 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧١٧٢ - [حدثنا وكيع عن إسماعيل عن واصل أن جريرًا جلس ووضع إحدى رجليه على الأخرى] (١) ، فقال له كلعب: ضعها، (فإن) (٢) (هذا) (٣) لا يصلح لبشر (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت واصل فرماتے ہیں کہ حضرت جریر بیٹھ گئے اور پھر اپنی ایک ٹانگ کو دوسری پر رکھ لیا، اس پر حضرت کعب نے ان سے فرمایا: اس کو نیچے رکھو، بیشک کسی انسان کے لیے یوں بیٹھنا مناسب نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27172]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27172، ترقيم محمد عوامة 26034)
پچھلی حدیث → (26033) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26035)