☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26023
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26023
حدیث نمبر: 26023 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧١٦٠ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عكرمة قال: إنما ينهى عن ذلك أهلُ الكتاب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا: بیشک اہل کتاب اس طرح بیٹھنے سے منع کرتے تھے اور حضرت عامر اور حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27160]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27160، ترقيم محمد عوامة 26023)
پچھلی حدیث → (26022) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26024)