☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25988
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25988
حدیث نمبر: 25988 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧١٢٣ - (حدثنا شبابة) (١) قال: حدثنا سليمان بن المغيرة قال: رأيت حميد ⦗١٧٧⦘ ابن هلال والحسن وابن سيرين وعطاء وبكر بن (عبد اللَّه) (٢) لا (يحفون) (٣) شواربهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حمید بن ھلال، حضرت حسن، حضرت ابن سیرین، حضرت عطاء، اور حضرت بکر بن عبد اللہ کو دیکھا یہ سب حضرات اپنی مونچھیں نہیں کترواتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27123]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27123، ترقيم محمد عوامة 25988)
پچھلی حدیث → (25987) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25989)