٢٧١١١ - حدثنا وكيع عن المسعودي عن مالك بن أسماء (بن) (١) خارجة عن أبيه قال: سمعت ابن مسعود يقول: إن (ذا اللسانين) (٢) له لسانان من نار يوم القيامة (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن اسماء بن خارجہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو یوں فرماتے ہوئے سُنا: بیشک دو زبانوں والے کی قیامت کے دن آگ کی دو زبانیں ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27111]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27111، ترقيم محمد عوامة 25976)