☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25959
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25959
حدیث نمبر: 25959 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٠٩٣ - حدثنا شبابة عن شعبة (عن) (١) عبيد اللَّه بن (عمر) (٢) عن عبد اللَّه بن الشماس قال: أتيت أم سلمة فوجدتها نائمة، -يعني بعد الصبح- (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شماس فرماتے ہیں کہ میں حضرت ام سلمہ کے پاس آیا تو میں نے ان کو سویا ہوا پایا صبح کی نماز کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27093]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27093، ترقيم محمد عوامة 25959)
پچھلی حدیث → (25958) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25960)