٢٧٠٩٣ - حدثنا شبابة عن شعبة (عن) (١) عبيد اللَّه بن (عمر) (٢) عن عبد اللَّه بن الشماس قال: أتيت أم سلمة فوجدتها نائمة، -يعني بعد الصبح- (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شماس فرماتے ہیں کہ میں حضرت ام سلمہ کے پاس آیا تو میں نے ان کو سویا ہوا پایا صبح کی نماز کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27093]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27093، ترقيم محمد عوامة 25959)