حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصٌ، عَنِ الْجَعْدِ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ، عَنِ ابْنَةٍ لِسَعْدٍ أَنَّهَا:" كَانَتْ تُفْرِطُ فِي الرُّكُوعِ تَطَأْطُؤًا مُنْكَرًا، فَقَالَ لَهَا سَعْدٌ:" إِنَّمَا يَكْفِيكَ إِذَا وَضَعْتَ يَدَيْكَ عَلَى رُكْبَتَيْكَ"
Translation: اردو ترجمہ
ایک مدنی شخص بتاتے ہیں کہ حضرت سعد کی صاحبزادی رکوع میں حد سے زیادہ جھکنے کی عجیب کوشش کیا کرتی تھیں۔ حضرت سعد نے ان سے فرمایا کہ تمہارے لئے اتنا کافی ہے کہ تم اپنے ہاتھ اپنے گھٹنوں پر رکھ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2599]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2599، ترقيم محمد عوامة 2592)