☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25880
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25880
حدیث نمبر: 25880 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٠١٢ - حدثنا أبو عبد الرحمن (المقرئ) (١) عن سعيد بن أبي أيوب عن خالد بن يزيد عن عامر بن يحيى المعافري عن فضالة بن عبيد صاحب النبي صلى الله عليه و آله وسلم (٢) قال:"من هاجر أخاه فوق (ثلاث) (٣) فهو في النار إلا أن يتداركه اللَّه منه بتوبة" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر بن یحییٰ معافری فرماتے ہیں کہ حضرت فضالہ بن عبید نے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی ہیں ارشاد فرمایا: جو شخص اپنے بھائی سے تین دن سے زائد قطع تعلقی کرتا ہے تو وہ جہنم میں ہوگا مگر یہ کہ وہ اس بات کا تدارک توبہ کے ذریعہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27012]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27012، ترقيم محمد عوامة 25880)
پچھلی حدیث → (25879) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25881)