☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25863
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25863
حدیث نمبر: 25863 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٩٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص (عن الأشعث) (١) عن الحسن قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إن من الحياء ضعفًا وإن منه (وقارًا للَّه) (٢) " (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حیا کی ایک قسم کمزوری کا سبب ہے اور ایک قسم اللہ کی طرف سے ملنے والی عزت کا سبب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26995]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26995، ترقيم محمد عوامة 25863)
پچھلی حدیث → (25862) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25864)