☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25857
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25857
حدیث نمبر: 25857 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٩٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن منصور عن ربعي عن أبي مسعود قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"آخر ما أدرك (الناس) (١) من كلام النبوة إذا لم تستح فافعل ما شئت" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مسعود فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آخری بات جو لوگوں نے کلام نبوت سے حاصل کی وہ یہ ہے: جب تم حیا نہ کرو تو جو چاہے کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26989]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26989، ترقيم محمد عوامة 25857)
پچھلی حدیث → (25856) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25858)