☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25837
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25837
حدیث نمبر: 25837 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٩٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن ثابت بن عبيد قال: كان زيد بن ثابت من (أفكه) (١) الناس إذا خلا مع أهله، (وأزمته) (٢) إذا جلس مع القوم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثابت بن عبید فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت لوگوں میں سب سے زیادہ خوش طبع ہوتے جب وہ خلوت میں اپنے گھر والوں کے ساتھ ہوتے، اور سب سے زیادہ باوقار اور کم گو تھے جب لوگوں کے ساتھ بیٹھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26969]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26969، ترقيم محمد عوامة 25837)
پچھلی حدیث → (25836) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25838)