٢٦٩٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن (سعد) (١) بن سعيد عن الزهري عن رجل من بلي قال: دخلت مع أبي على النبي صلى الله عليه و آله وسلم فانتجاه دوني فقلت ⦗١٢٠⦘ (له) (٢) : يا (أبت) (٣) أي شيء قال لك رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم؟ فقال: قال (لي) (٤) :"إذا هممت بالأمر فعليك بالتؤدة حتى يأتيك اللَّه بالمخرج من أمرك" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
امام زہری فرماتے ہیں کہ ایک بلوی آدمی فرماتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے سرگوشی فرمائی۔ تو میں نے اپنے والد سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کیا بات کہی؟ تو انہوں نے فرمایا: جب تم کسی کام کا ارادہ کرو تو محبت کرنے کو لازم پکڑ لو یہاں تک کہ اللہ تمہارے معاملہ کا کوئی نہ کوئی حل نکال دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26953]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26953، ترقيم محمد عوامة 25821)