٢٦٩٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن إسماعيل بن أبي خالد) (١) عن ⦗١١٩⦘ قيس قال: كان يقال: من (يؤتى) (٢) الرفق في (الدنيا) (٣) ينفعه في الآخرة.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی خالد فرماتے ہیں کہ حضرت قیس نے ارشاد فرمایا: یوں بیان کیا جاتا تھا۔ جس شخص کو دنیا میں نرم برتاؤ دیا گیا تو یہ آخرت میں اس کو نفع پہنچائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26950]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26950، ترقيم محمد عوامة 25818)