حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ مَنْ لَمْ يُسَبِّحْ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ، إِنَّمَا صَلاتُهُ نَقْرٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جس شخص نے رکوع اور سجود میں تسبیحات نہ پڑھیں اس کی نماز اطمینان سے خالی اور عجلت کا شکار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2588]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2588، ترقيم محمد عوامة 2581)