☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25806
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25806
حدیث نمبر: 25806 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٩٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد الملك عن عطاء في التماثيل ما كان مبسوطًا (يوطأ) (١) (ويبسط) (٢) فلا بأس به، (و) (٣) ما كان (ينصب) (٤) فإني (أكرهها) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بچھائی جانے والی چیز پر تصویر کے ہونے میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ آویزاں کی جانے والی چیز میں میں اسے مکروہ سمجھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26938]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26938، ترقيم محمد عوامة 25806)
پچھلی حدیث → (25805) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25807)