☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25803
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25803
حدیث نمبر: 25803 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٩٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: كان في مجلس محمد وسائد فيها تماثيل عصافير، (فكان) (١) (أناس) (٢) يقولون في ذلك فقال: (محمد) (٣) : إن هؤلاء قد أكثروا فلو حولتموها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد کی مجلس گاہ میں کچھ تکیے تھے جن پر پرندوں کی تصویریں تھیں، لوگ ان سے اس بارے میں سوال کیا کرتے تھے، حضرت محمد نے فرمایا کہ لوگوں نے اس بارے میں بہت سی باتیں کرنا شروع کردی ہیں تم انہیں ہٹا ہی دو تو اچھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26935]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26935، ترقيم محمد عوامة 25803)
پچھلی حدیث → (25802) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25804)