☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25796
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25796
حدیث نمبر: 25796 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٩٢٧ - (حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن ليث قال: رأيت سالم بن عبد اللَّه متكئًا على وسادة حمراء فيها تماثيل) (١) فقلت له فقال: إنما يكره هذا لمن ينصبه ويصنعه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو دیکھا کہ انہوں نے سرخ تکیے پر ٹیک لگا رکھی تھی جس میں تصاویر تھیں۔ میں نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تصویریں اس شخص کے لئے مکروہ ہیں جو انہیں سجائے اور آویزاں کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26927]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26927، ترقيم محمد عوامة 25796)
پچھلی حدیث → (25795) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25797)