☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25795
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25795
حدیث نمبر: 25795 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٩٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الجعد رجل من أهل المدينة قال: حدثتني (ابنة) (١) سعد أن أباها جاء من فارس بوسائد فيها تماثيل (فكنا (نبسطها) ) (٢) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بنت سعد فرماتی ہیں کہ میرے والد فارس سے کچھ تکیے لائے جن پر تصویریں تھیں ہم ان تکیوں کو بچھایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26926]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26926، ترقيم محمد عوامة 25795)
پچھلی حدیث → (25794) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25796)