حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ " فَعَدَدْتُ لَهُ فِي الرُّكُوعِ أَرْبَعَ أَوْ خَمْسَ تَسْبِيحَاتٍ وَفِي السُّجُودِ خَمْسَ أَوْ سِتَّ تَسْبِيحَاتٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے پیچھے نماز پڑھی، میں نے گنا کہ انہوں نے رکوع میں چار یا پانچ مرتبہ تسبیحات پڑھیں اور سجدے میں پانچ یا چھ مرتبہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2586]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2586، ترقيم محمد عوامة 2579)