☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25787
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25787
حدیث نمبر: 25787 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٩١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن عبد الرحمن ابن أبي ليلى عن عبد اللَّه بن (عكيم) (١) قال: أتانا كتاب النبي صلى الله عليه و آله وسلم وأنا ⦗١١٠⦘ غلام أن لا تنتفعوا بإهاب (٢) (ميتة) (٣) ولا عصب (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عکیم فرماتے ہیں کہ میں نو عمر لڑکا تھا کہ ہمارے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خط آیا جس میں لکھا تھا کہ مردہ جانور کی کھال اور ہڈیوں سے فائدہ نہ اٹھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26917]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26917، ترقيم محمد عوامة 25787)
پچھلی حدیث → (25786) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25788)