٢٦٩٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد قال: (حدثنا) (١) حماد قال: رأيت (ثابتًا) (٢) البناني مشدود الأسنان بذهب.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ثابت بنانی کو دیکھا انہوں نے دانتوں پر سونا چڑھا رکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26904]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26904، ترقيم محمد عوامة 25774)