٢٦٩٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن جعفر بن حيان عن حماد قال: رأيت المغيرة بن عبد اللَّه يربط أسنانه بذهب.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مغیرہ بن عبد اللہ کو دیکھا کہ انہوں نے دانتوں پر سونا لگا رکھا تھا۔ میں نے اس بارے میں حضرت ابراہیم سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26901، ترقيم محمد عوامة 25772)