☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 2577
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 2577
عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ : " إِذَا رَكَعَ أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلْ: اللَّهُمَّ لَكَ رَكَعْتُ وَلَكَ خَشَعْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ سُبْحَانَ رَبِّي الْعَظِيمِ ثَلَاثًا وَإِذَا سَجَدَ، قَالَ: سُبْحَانَ رَبِّي الْأَعْلَى ثَلَاثًا فَإِنْ عَجِلَ بِهِ أَمْرٌ، فَقَالَ: سُبْحَانَ رَبِّي الْعَظِيمِ وَتَرَكَ ذَلِكَ أَجْزَأَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی رکوع کرے تو تین مرتبہ یہ کلمات کہے: اے اللہ! میں نے تیرے لئے رکوع کیا، میں تیرے لئے جھکا، میں تجھ پر ایمان لایا، میں نے تجھ پر بھروسہ کیا، میرا رب پاک ہے، عظمت والا ہے۔ پھر جب سجدہ کرتے تو تین مرتبہ یہ کلمات کہتے: میرا رب پاک ہے بلند ہے۔ اگر انہیں جلدی ہوتی تو صرف اس جملہ پر اکتفاء کرلیتے ”میرا رب پاک ہے، عظمت والا ہے“ ان کلمات پر اکتفاء کرنا بھی جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2584]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2584، ترقيم محمد عوامة 2577)
← Previous Hadith (2576) Back to Bab Next Hadith → (2578)