☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25764
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25764
حدیث نمبر: 25764 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٨٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم قال: كانوا يكرهون [مركب الرجل للمرأة، ومركب المرأة للرجل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پہلے لوگ مرد کے لئے عورتوں کی سواری کی جگہ پر اور عورتوں کیلئے مردوں کی سواری کی جگہ سوار ہونے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26893، ترقيم محمد عوامة 25764)
پچھلی حدیث → (25763) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25765)