☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25739
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25739
حدیث نمبر: 25739 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٨٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عثمان بن غياث عن عكرمة أنه كره (العقصة) (١) التي تجعلها (النساء) (٢) في رؤوسهن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن غیاث، حضرت عکرمہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس جوڑے کو ناپسند کرتے تھے، جو عورتیں، اپنے سروں میں بناتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26865]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26865، ترقيم محمد عوامة 25739)
پچھلی حدیث → (25738) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25740)