☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25738
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25738
حدیث نمبر: 25738 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٨٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر] (١) عن شعبة عن عمرو بن مرة عن ⦗٩٥⦘ سعيد بن المسيب قال: قدم معاوية المدينة فخطبنا وأخرج كبة من شعر فقال: ما كنت أرى أن أحدًا يفعله (٢) ، إن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم بلغه فسماه الزور (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت معاویہ مدینہ میں تشریف لائے تو آپ نے ہمیں خطبہ ارشاد فرمایا اور بالوں کا ایک گچھا نکالا اور فرمایا: میرے خیال کے مطابق یہ کام صرف کسی یہودی نے کیا ہے۔ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس کی خبر پہنچی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے س کو جھوٹ قرار دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26864]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26864، ترقيم محمد عوامة 25738)
پچھلی حدیث → (25737) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25739)