☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25717
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25717
حدیث نمبر: 25717 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٨٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة (عن حماد) (١) عن إبراهيم قال: لا بأس بالتمثال في حلية السيف، ولا بأس بها في سماء البيت، إنما يكره (منها) (٢) ما (ينصب) (٣) نصبًا -يعني الصورة-.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ تلوار کی تزئین میں تصویر ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اور گھر کی چھت میں بھی تصویر ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ صرف وہ تصاویر مکروہ ہیں جن کو سیدھا کھڑا کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26843، ترقيم محمد عوامة 25717)
پچھلی حدیث → (25716) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25718)