☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25713
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25713
حدیث نمبر: 25713 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٨٣٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن ابن إسحاق عن أبي جعفر أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم كان لا يدخل بيتًا فيه (صورة) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوجعفر سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے تھے جس میں کتا یا تصویر ہو۔ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے تھے جس میں تصویر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26838]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26838، ترقيم محمد عوامة 25713)
پچھلی حدیث → (25712) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25714)