☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25705
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25705
حدیث نمبر: 25705 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٨٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن عدي عن خالد بن سعد قال: (دعي) (١) أبو مسعود إلى طعام، فرأى في البيت صورة، فلم يدخل حتى كسرت (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن سعد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو مسعود کو ایک جگہ کھانے کی دعوت دی گئی۔ انہوں نے (اس) گھر میں تصویر دیکھی تو ا س وقت تک اندر نہیں گئے جب تک تصویر توڑی نہیں گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26830]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26830، ترقيم محمد عوامة 25705)
پچھلی حدیث → (25704) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25706)