☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25687
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25687
حدیث نمبر: 25687 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٨١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سوادة بن أبي الأسود عن أبيه عن عبد اللَّه ابن (عمر) (١) قال: عليكم بهذه الخفاف السود فالبسوها (فهي) (٢) أجدر أن تمسحوا عليها (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ تم پر یہ سیاہ موزے لازم ہیں۔ پس تم ان کو پہنو۔ یہ اس لائق ہیں کہ تم ان پر مسح کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26811]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26811، ترقيم محمد عوامة 25687)
پچھلی حدیث → (25686) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25688)