☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25661
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25661
حدیث نمبر: 25661 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٧٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن موسى بن ⦗٧١⦘ عبد اللَّه ابن يزيد عن أمه عن حذيفة (قالت: كان) (١) في يده خاتم من ذهب فيه ياقوته (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن عبد اللہ، اپنی والدہ سے، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں سونے کی انگوٹھی تھی اور اس میں یاقوت تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26784]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26784، ترقيم محمد عوامة 25661)
پچھلی حدیث → (25660) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25662)