☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25654
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25654
حدیث نمبر: 25654 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٧٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبيد اللَّه) (١) عن أسامة عن مكحول عن (عوف) (٢) بن مالك قال: أتيت عمر وفي يدي خاتم من ذهب، فضرب يدي بعصا كانت معه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عوف بن مالک سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عمر کے پاس آیا اور میرے ہاتھ میں سونے کی انگوٹھی تھی۔ تو حضرت عمر کے پاس جو لاٹھی تھی انہوں نے وہ میرے ہاتھ پر ماری۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26777]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26777، ترقيم محمد عوامة 25654)
پچھلی حدیث → (25653) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25655)