☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25653
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25653
حدیث نمبر: 25653 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٧٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة قال: رأى عبد اللَّه في يد خباب (خاتمًا) (١) من ذهب فقال: أما آن لهذا أن يطرح بعد؟ فقال: بلى، لا تراه عليَّ بعدها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے حضرت خباب کے ہاتھ میں سونے کی انگوٹھی دیکھی تو فرمایا۔ کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ اس کو پھینک دیا جائے۔ حضرت خباب نے فرمایا: کیوں نہیں۔ اس کو تم اب کے بعد مجھ پر نہیں دیکھو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26776]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26776، ترقيم محمد عوامة 25653)
پچھلی حدیث → (25652) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25654)