☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25639
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25639
حدیث نمبر: 25639 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٧٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم قال: أخبرني من رأى على عبد اللَّه خاتمًا من حديد (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ مجھے اس آدمی نے بتایا جس نے خود حضرت عبد اللہ پر لوہے کی انگوٹھی دیکھی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26762]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26762، ترقيم محمد عوامة 25639)
پچھلی حدیث → (25638) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25640)