☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25630
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25630
حدیث نمبر: 25630 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٧٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه قال: كان في خاتم (حسين وحسن) (١) ذكر اللَّه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت حسین کی انگوٹھی میں ذکر اللہ تھا۔ حضرت جعفر کہتے ہیں۔ میرے والد کی انگوٹھی میں العزۃ لِلّٰہ جمیعا۔ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26752]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26752، ترقيم محمد عوامة 25630)
پچھلی حدیث → (25629) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25631)