☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25623
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25623
حدیث نمبر: 25623 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٧٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبيد اللَّه) (١) عن (حنظلة) (٢) قال: رأيت على القاسم وسالم خاتمين: في خاتم القاسم: اسمه، وفي خاتم سالم: اسمه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حنظلہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم پر دو انگوٹھیاں دیکھیں۔ حضرت قاسم کی انگوٹھی میں ان کا نام تھا اور حضرت سالم کی انگوٹھی میں ان کا نا م تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26745]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26745، ترقيم محمد عوامة 25623)
پچھلی حدیث → (25622) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25624)