☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25616
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25616
حدیث نمبر: 25616 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٦١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن سليمان (عن) (١) أبي سنان عن ثابت عن الضحاك أنه كان ينبذ البختج.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثابت، جناب ضحاک کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ پختہ عصیر کی نبیذ بنایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25616]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25616، ترقيم محمد عوامة 24522)
پچھلی حدیث → (25615) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25617)