حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: نا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ، قَالَ: نا أَبُو جُحَيْفَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: إِذَا رَفَعَ الْإِمَامُ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ قَالَ:" اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءَ السَّمَوَاتِ وَمِلْءَ الْأَرْضِ وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جحیفہ فرماتے ہیں کہ جب امام رکوع سے سر اٹھاتا تو حضرت عبداللہ یہ کلمات کہا کرتے تھے: اے اللہ! تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، آسمان و زمین اور ان دونوں کے علاوہ جتنی بھی چیزیں تیرے علم میں ہیں انہیں بھر کر تیری تعریف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2568]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2568، ترقيم محمد عوامة 2561)